قانون سازی اور پالیسوں کو جانیئے

سیاسی خود مختاری

رسمی، سیاسی عہدوں اور اقتدار میں خواتین کا کردار، رسائی، شرکت اور اس سے فائدہ حاصل کرنے کا عمل 

معاشی خود مختاری

سماجی روابط، سماجی رد عمل، سماجی شناخت،خود مختاری اور اس کی تعمیر میں خواتین کی مساوی حصہ داری، ان تک رسائی اور اس سے فائدہ حاصل کرنے کا عمل

سماجی خودمختاری

سماجی رابطوں ، معاشرتی ردعمل ، سماجی بہبود ، سماجی شناخت ، خود اعتماد اور خود اعتمادی کی تعمیر سے خواتین کی یکساں شرکت ، رسائی ، شراکت اور ان سے فائدہ حاصل کرنے کا عمل۔


سوشل میڈیا فیڈ